دارالحکومت میڈرڈ میں ڈیڑھ لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مالکان کرایہ داروں سے رہائشیں خالی کرواکر سیاحوں کو چند روز کیلئے دینا فائدہ مند سمجھتے ہیں، شہریوں کا ردعمل
جلال پور پیروالا کا رہائشی ریاض کالا جادو کرنے میں ملوث تھا، جادو ختم کرنے کے بہانے خواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز ریکارڈ کیں، بعد ازاں بھاری رقم مانگنے لگا تھا، ملزمان کا اعتراف جرم
دہشتگردوں کے پاس افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیار موجود ہیں، جو پاکستان میں مہلک حملوں کیلئے استعمال کیے جارہے ہیں، پاکستانی سفارتکار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
30 سال تک ایم آئی فائیو کے لیے کام کرنے کے بعد میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ ہمارے کام کی حقیقت اکثر افسانوں سے مختلف ہوتی ہے، ڈائریکٹر کین میک کلم کا نمائش سے خطاب
ستمبر تک تمام مقامی ملازمین برطرف، دنیا بھر میں یو ایس ایڈ کے دفاتر بند کردیے جائیں گے، کچھ امور محکمہ خارجہ میں ضم کیے جائیں گے، امریکی کانگریس کو آگاہی
جن مساجد میں نماز پڑھتے تھے، وہ ملبے کے ڈھیر بن گئیں، جن جگہوں پر ہم جمع ہوتے تھے وہ اب کھنڈرات اور لاشوں سے بکھرے ہوئے ہیں، سب کچھ کھو دیا، غزہ کے رہائشی غم سے نڈھال
عمر لُنڈ اور اس کے بھتیجوں پر شاہ پور کے مرکزی بازار میں دودھے والی پلی کے قریب گھات لگاکر فائرنگ کی گئی، شاہد لُنڈ کے ساتھیوں نے وڈیو پیغام میں قتل کی ذمے داری قبول کرلی۔